کھیل و ثقافت

صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر شاہد آفردی نے مبارکباد دے دی

کراچی : قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے لندن کا مئیر منتخب ہونے پر صادق خان کو مبارکباد پیش کی ہے ۔سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہ آفریدی نے کہاکہ عام شہری کا الیکشن جیتنا جمہوریت کا حسن ہے ۔واضح رہے کہ لند ن کے میئر کی منتخب ہونے پر کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کی جانب سے ایسا بیان حیران کن ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close