کھیل و ثقافت

پاک بھارت پلیئرز میں باہمی گپ شپ کی ویڈیو2017 کا بہترین لمحہ قرار

دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں میں باہمی گپ شپ کی ویڈیو کو 2017 کا بہترین لمحہ قرار دے دیا۔ آئی سی سی نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ’اسپرٹ آف کرکٹ‘ مہم کے تحت یہ ویڈیو جاری کی جس میں چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی تھی تاہم بعد میں فیلڈ میں دونوں سائیڈز کے کچھ کھلاڑیوں کو آپس میں کسی بات پر مسکراتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close