کھیل و ثقافت

رواں سال گوگل پر ویرات کوہلی کو پاکستانی شائقین نے سب سے زیادہ سرچ کیا

نئی دہلی:  پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو سرچ کیا گیا ہے۔ رواں برس گوگل کے ٹاپ ٹرینڈ میں پاکستان کی جانب سے سرچ کیے جانے والے کرکٹرز میں ویرات کوہلی سب سے اوپر رہے جب کہ ان کے بعد پاکستان کے کپتان سرفراز احمد اور محمد عامر کا نمبر ہے۔

یاد رہے کہ کوہلی ان چند کرکٹرز میں سے ایک ہیں جن کے پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ تعلقات کافی خوشگوار ہیں، حال ہی میں ان کی شادی پر سرحد پار سے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close