کھیل و ثقافت

شرجیل خان قومی ہیرو ہیں میں ان کی بہت عزت کرتی ہوں : ہنی شہزادی

لاہور :  سٹیج ڈراموں کی معروف اداکارہ ہنی شہزادی نے کہا ہے کہ کرکٹر شرجیل خان سے کبھی ملاقات ہی نہیں ہوئی تو ان سے دوستی کیسے ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ شرجیل خان ہماری قومی ٹیم کے کھلاڑی ہیں اور قومی ہیرو ہیں میں ان کی بہت عزت کرتی ہوں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close