کھیل و ثقافت

تیسرا ٹی 20-، پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 196ایک بڑا ہدف درکار

پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کوبیٹنگ کی دعوت دی۔
میچ شروع ہونے سے پہلے سانحہ چارسدہ کے شہیدوں کو یاد کرتے ہوئے پورے گراﺅنڈ میں ایک منٹ کی خاموشی
ویلنگٹن (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ نے دھواداربیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیتنے کے لیے 196 رنز کا ہدف دے دیا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے، پاکستان نے پہلے میچ میں فتح حاصل کی تاہم دوسرے میچ میں مارٹن گپٹل اور کین ولیمسن کی ریکارڈ شراکت کی بدولت نیوزی لینڈ نے کامیابی حاصل کی تھی

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close