کھیل و ثقافت

تڑواں بہنیں ایک نئی تاریخ رقم کریں گی

ریوڈی جنیرو: تڑواں بہنیں ایک ساتھ شرکت کر کے ریو اولمپکس میں ایک نئی تاریخ رقم کریں گی کسی بھی کھیل میں جڑواں بھائیوں اور بہنوں کی شرکت تو میڈیا کی زینت بنتی ہی رہتی ہے لیکن اب ریو اولمپکس میں پہلی مرتبہ تڑواں بہنیں شرکت کریں گی اور میراتھون ایونٹ میں اپنے جوہر دکھائیں گی۔ اولمپکس میں اس سے قبل کئی بار جڑواں بھائی اور بہنیں شرکت کر چکی ہیں لیکن اولمپکس کی تاریخ میں پہلی بار ریو اولمپکس میں تڑواں بہنیں شرکت کرکے ایک نئی تاریخ رقم کریں گی اور میراتھون میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو حیران کر دیں گی۔ اولمپکس کی تاریخ میں پہلی شرکت کرنے والی بہنوں کا تعلق ایستونیا سے ہے اور وہ کامیابی کے لیے بھر پور تیار کر رہی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close