کھیل و ثقافت

کالی آندھی کے معروف بلے باز کرس گیل نے پاکستان عوام کا دل جیت لیا

 کالی آندھی معروف بلے باز کرس گیل نے پاکستان عوام کا دل جیت لیا وزیراعظم بارے ایسی بات کہہ دی جس کی امید تھی ۔انہوں نے اپنے کیے گئے ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نواز شریف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ قومی کرکٹر احمد شہزاد نے اپنے ٹویٹر اکاو¿نٹ پر کرس گیل کی ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں سٹار کھلاڑی کا کہنا تھا کہ لندن میں موجود پاکستانی وزیر اعظم کے لیے نیک تمنائیں اور دعائیں ہیں۔کرس گیل کا کہنا تھا کہ دعا ہے کہ ان کی سرجری کامیاب ہو۔میر ی خواہش ہے کہ ان کی سرجری ڈاکٹرزکامیابی سے ہو جائے اور ان کے خاندان کو اللہ صبر عطا کرے 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close