کھیل و ثقافت

ویرات کوہلی کا ایک اور شرمناک اسکینڈل منظر عام پر آگیا

مبئی:  سٹار بھارتی بلے باز ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں تھی اور حال ہی میں دونوں ستاروں کی جانب سے اختلافات بھلا کر دوبارہ ایک ہونے کے بعد مداح اور میڈیا اس جوڑی کی ہر حرکت پر نظر رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں سامنے آنے تصاویر میں جوڑے کو ممبئی ایئر پورٹ پر دیکھا گیا جہاں انوشکا اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ کے لیے بڈاپسٹ جانے کے لیے پہنچی تھیں اور انہیں ایئر پورٹ چھوڑنے آنے والا کوئی اور نہیں انکا پیار تھا جو اپنی فیورٹ گاڑی آڈی پر اپنی محبوبہ کو ایئر پورٹ چھوڑنے آیا،اس موقع پر کوہلی اور انوشکاکو ایک دوسرے کو گلے لگانے اور کچھ جذباتی لمحات ساتھ گزارتے دیکھا گیا

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close