کھیل و ثقافت

پی ایس ایل دلچسپ مرحلے میں داخل، اگر مگر کی کیفیت برقرار، جیتے کوئی اور، اگلے مرحلے میں پہچنے گا کوئی اور

پاکستان سپرلیگ میں اگر مگر کی کیفیت کا آغاز، سنسنی خیز میچز کی بدولت پوائنٹس ٹیبل دلچسپ صورتحال اختیار کرگئی،لاہور قلندرز کی فتح کی صورت میں اسلام آباد، کوئٹہ، کراچی اور ملتان کی ٹیمیں فائنل فور کیلئے کوالیفائی کر جائیں گی،پشاورزلمی کی فتح کی صورت میں اسلام آباد، کوئٹہ، پشاور اور ملتان یا کراچی کی ٹیمیں ٹاپ فور میں پہنچ جائیں گی،کراچی کی فتح صورت میں اسلام آباد، پشاور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور کی ٹیمیں اگلے مرحلوں کیلئے کوالفائی کرلیں گی،اسلام آباد کی فتح کی صورت میں اسلام آباد، کوئٹہ، پشاور اور ملتان یا کراچی کی ٹیمیں فائنل فور میں پہنچ جائیں گی،کراچی اور پشاور کی فتح کی صورت میں اسلام آباد، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کی ٹیمیں ٹاپ فور کیلئے کوالیفائی کریں گی۔کراچی اور لاہور کی فتح کی صورت میں اسلام آباد، کوئٹہ، ملتان اور کراچی اگلے مرحلے میں پہنچیں گی۔لاہور اور اسلام آباد کی فتح کی صورت میں اسلام آباد کوئٹہ، ملتان اور کراچی آگے چلی جائیں گی۔جبکہ پشاور اور اسلام آباد کی فتح کی صورت میں اسلام آباد، کوئٹہ، پشاور اور کراچی یا ملتان میں سے ایک ٹیم آگے جائیں گے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close