کھیل و ثقافت

پرتگال اور آسٹریا کے دمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر

یورو کپ کے سلسلے میں پرتگال اور آسٹریا کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پرتگال کی جانب سے کئی موقوں پر گول کرنے کی کوشش کی گئی لیکن آسٹریا نے کوشش کو ناکام بنا دیا جبکہ سٹار پلیئر کرسٹیانو رونالڈو نے پینلٹی کک پر بھی آسٹریا کیخلاف گول کرنے کا موقع گنوا دیا ۔آسٹریا بھی پرتگال کیخلاف گول کرنے میں ناکام رہی جس کے باعث میچ بغیر کسی گول کے برابر ہو گیاہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close