کھیل و ثقافت

فرانس اور سویٹزر لینڈ کا میچ ایک ایک گول سے برابر

یورو کپ کے ایک میچ میں اتوار کو فرانس اور سویٹزر لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ پہلے ہاف کے اختتام پر دونوں ٹیموں میں سے کوئی بھی گول نہ کر سکی۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر کئی حملے کئے لیکن ان کو کامیابی نہ مل سکی۔مجموعی طور پر پہلے ہاف میں فرانس کی ٹیم حاوی رہی۔ اس کے کھلاڑی کئی بار گول کرنے کے قریب پہنچے لیکن دو بار بال گول پوسٹ سے ٹکرا کر واپس آگئی۔ دو بار سوئس گول کیپر نے ان کی ہٹس روک لیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close