صفحہ اول کھیل و ثقافت محمد حفیظ بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ روانہ

محمد حفیظ بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ روانہ

53 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور: آل راؤنڈر محمد حفیظ بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ روانہ ہو گئے، آئی سی سی کی منظور شدہ لیب میں ایکشن کی جانچ منگل کو ہوگی۔ گزشتہ سال رپورٹ کئے جانے کے بعد آئی سی سی کے زیر اہتمام ٹیسٹ میں ان کے بازو کا خم 15 ڈگری کی قانونی حد سے متجاوز پایا گیا تھا، اصلاح کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کام کرنے کے بعد آئی سی سی سے دوبارہ جائزے کیلئے درخواست کردی گئی تھی۔ کیریئر میں تیسری مرتبہ پابندی کا شکار ہونے کے بعد محمد حفیظ کا آل راؤنڈر اسٹیٹس معطل ہونے کی وجہ سے کیریئر بھی خطرے میں ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

’’آپ نے ملک کا نام روشن کیا!‘‘ وزیر اعظم کی یاسر شاہ کی تعریف

اسلام آباد: ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، جس میں‌ کرکٹ‌ ٹیم کی ک…