Featuredکھیل و ثقافت

عامر خان نے 40 سیکنڈ میں کینیڈین باکسر کا بھرکس نکال دیا، دنیائے باکسنگ میں ہلچل

اوٹاوا: سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے کینیڈا کے باکسر فل لو گریکو کو محض 40 سیکنڈ میں شکست دے کر دنیائے باکسنگ میں ہلچل مچادی۔عالمی میڈیا کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 150 پاؤنڈ کیٹگری کے مقابلے میں اپنے کینیڈین حریف فل لو گریکو کو پہلے ہی راؤنڈ میں (محض 40 سیکنڈ میں) میں ناک آؤٹ کردیا جس پر ریفری نے عامر خان کی فتح کا اعلان کردیا۔عامر خان نے یہ مقابلہ دو سال کے عرصے کے بعد لڑا ہے۔قبل ازیں وہ متعدد مسائل کا شکار تھے جس میں ان کے ہاتھ کی سرجری بھی شامل ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close