کھیل و ثقافت

ٹینس کے شہزادے راجر فیڈرر کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا

ومبلڈن کے ایک اہم میچ میں ٹینس کے شہزادے  سوئس سٹار راجر فیڈرر کا جادو اس وقت سر چڑھ کر بولا جب انہوں نے تیسرے راونڈ کے میچ میں جرمنی کے ایونز کو یکطرفہ میچ میں سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ انہوں نے یہ میچ 6.4,6.2اور 6.2سے جیت لیا۔ عالمی نمبر ون نواک جاکوچ کی ٹورنامنٹ میں مزید پیش قدمی خطرے میں ہے ۔ جب بارش کی وجہ سے کھیل کو روکا گیا تو وہ تیسرے راونڈ میں برطانیہ کے غیر معروف کھلاڑی کوینی سے پہلے دو سیٹ ہار چکے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close