کھیل و ثقافت

کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں، شاداب خان نے 91 سال بعد ریکارڈ بنا دیا

نارتھمپٹن: آل راؤنڈر شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے۔ شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں انگلش سرزمین پر 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے، انہوں نے پاکستانی اسٹار نے نارتھمپٹن شائر سے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ ان سے قبل 1927 میں نیوزی لینڈ کے بل میرٹ نے یہ اعزاز پایا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close