کھیل و ثقافت

عمران خان بچوں کے ہمراہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گئے

لندن:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ دیکھنے گراﺅنڈ میں پہنچ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان اس وقت بچوں سے ملاقات اور ان کے ساتھ وقت گزارنے کیلئے لندن میں موجود ہیں جہاں انہوں نے بچوں کے ہمراہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ ک دوسرے روز کا کھیل دیکھنے کیلئے سٹیڈیم پہنچ گئے ہیں ۔عمران خان نے میچ دیکھنے کیلئے بچوں کے ساتھ اپنی بھی ٹکٹ کی بکنگ کروائی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close