کھیل و ثقافت

فٹ بال ورلڈ کپ2018 میں آج بھی 3اہم میچز کھیلیں جائیں گے

روس :فٹ بال ورلڈ کپ2018 میں آج بھی 3اہم میچز کھیلیں جائیں گے

تفصیلات کے مطابق پہلا میچ انگلینڈ اور پانامہ کے درمیان کھیلا جائے گا ، دوسرا میچ جاپان اور سینیگال کے مابین ہو گا اور تیسرا میچ پولینڈ اور کولمبیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

گزشتہ روز کھیلے جانے والوں میچز میں بیلجیم،میسیکو اور جرمنی نے اپنے اپنے میچ جیتے تھے۔پہلے کھیلے جانے والے میچ میں بیلجیم نے حریف ٹیم تونیشیا کو 2کے مقابلے میں 5گول سے شکست دے تھی۔دوسرے میچ میں میسکیو نے ساﺅتھ کوریا کو2-1 سے زیر کیاجبکہ تیسرے میچ میں جرمنی نے سویڈن کو 1کے مقابلے میں2گول سے ہرا یا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close