کھیل و ثقافت

برازیلین ٹیم کی وطن واپسی،مداحوں کا انڈوں اور ٹماٹروں سے استقبال

برازیل: فٹ بال ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی دکھانے والی برازیلین ٹیم ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ٹیم کے ایئرپورٹ سے باہر نکلتے ہی مداح بھی کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے پہلے ہی سے تیار دکھائی دیئے اور بس روک کر انڈوں ،ٹماٹروں اور پتھروں کی بارش کردی۔مداحوں کے ان حملوں کی زد میں خوش قسمتی سے کوئی کھلاڑی بھی نہیں آیا تاہم اس موقع پر مداح کافی غصے میں دکھائی دیئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close