کھیل و ثقافت

پاکستانی بائولر سہیل خان نے تباہی مچا دی

 انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی دبنگ باولر سہیل خان انگلش بلے بازوں پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے۔ سیریز میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے سیمر نے چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا دی۔ اب تک انگلینڈ نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 168رنز بنا لئے ہیں ۔ پانچویں وکٹ راحت علی نے حاصل کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close