کھیل و ثقافت

کرس گیل کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

ویسٹ انڈیز کے جارج مزاج کھلاڑی کرس گیل جو آج کل سوشل میڈیا پر کافی سرگرم نظر آتے ہیں ۔ ان کی ایک تصویر کے آج کل سوشل میڈیا پر کافی چرچے ہیں جو انہوں نے اپنی بیٹی بولش کے ساتھ شیئر کی ہے۔ تصویر میں کرس گیل فیڈر کے ساتھ اپنی بیٹی کو دودھ پلا رہے ہیں۔ کرس گیل 21 اپریل کو بیٹی کے باپ بنے تھے وہ اس وقت آئی پی ایل کھیلنے میں مصروف تھے۔ سوشل میڈیا پر انہیں دلچسپ پیغامات موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close