صفحہ اول کھیل و ثقافت ’’اس لڑکی کے ساتھ دوستی ضرور رہی مگر۔ ۔ ۔ ‘‘ نوجوان لڑکی نے بھارتی ٹیبل ٹینس سٹار پر بدفعلی کا الزام لگایا تو ملزم نے لڑکی کیلئے کیا کام کردکھایا؟ ہرکوئی دنگ رہ گیا

’’اس لڑکی کے ساتھ دوستی ضرور رہی مگر۔ ۔ ۔ ‘‘ نوجوان لڑکی نے بھارتی ٹیبل ٹینس سٹار پر بدفعلی کا الزام لگایا تو ملزم نے لڑکی کیلئے کیا کام کردکھایا؟ ہرکوئی دنگ رہ گیا

53 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

نئی دہلی: بھارتی ٹیبل ٹینس اسٹار سومیہ جیت گھوش نے خود پر ریپ کا الزام عائد کرنے والی لڑکی سے شادی کرلی.سومیہ جیت گھوش مارچ میں جرمنی میں ایک کلب کی جانب سے بیڈمنٹن کھیل رہے تھے جب بنگال سے تعلق رکھنے والی ایک 18 سالہ لڑکی نے ان کے خلاف ریپ کے الزام میں ایف آئی آر درج کرائی۔سومیہ جیت گھوش نے کہاکہ میری اس لڑکی کے ساتھ دوستی ضرور رہی مگر مجھ پر جو الزامات لگے ان سے میرا کیریئر تباہ ہوگیا، مگر مجھے امید ہے کہ شادی کے بعد اب عدالت میرے خلاف کیس خارج کردے گی اور میں دوبارہ اپنی ٹریننگ شروع کرسکوں گا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

13ویں سی این ایس اسکواش چمپئن شپ مصر کے یوسف ابراہیم نے جیت لی

مصر کے یوسف ابراہیم نے فائنل میں پاکستان کے فرحان محبوب کو شکست دے کرتیرہویں چیف آف نیول …