More share buttons
Share with your friends










Submit
کھیل و ثقافت

وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بن گئے،ویب سائٹ پر تصویر آویزاں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد:پاکستان کا وزیر اعظم بننے کے بعدعمران خان کو ایک اور عہدہ مل گیا وہ کیا ہے جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے ۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان کے وزارت عظمیٰ کاعہدہ سنبھالتے ہی عمران خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف بن گئے،پی سی بی کی ویب سائٹ پرعمران خان کی بطور پیٹرن ان چیف تصویرآویزاں کر دی گئی ہے ۔

واضح رہے پاکستان کا وزیر اعظم پاکستان کرکٹ بورڈ کا پیٹرن ان چیف ہوتا ہے جس کے بعد انہیں بورڈ میں تبادلوں کا پورا اختیا ر ہوتا ہے ۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close