More share buttons
Share with your friends










Submit
کھیل و ثقافت

ایشیا کرکٹ کپ 2018 کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

دبئی: ایشیا کرکٹ کپ 2018 کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی۔ متحدہ عرب امارات میں آئندہ ماہ سے شروع ہونے والے ایشیا کپ کے میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمت 20 سے 750 درہم مقرر کی گئی ہے۔ ایونٹ میں پاکستان، بھارت، افغانستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شریک ہوں گی اور ایونٹ کے تمام میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے۔

ایشیاء کپ کا آغاز 15 ستمبر کو بنگلادیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان میچ سے ہوگا جب کہ ایونٹ کا سب سے بڑا ٹاکرا پاک بھارت میچ 19 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ایونٹ کا فائنل 28 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close