کھیل و ثقافت

جنرل راحیل شریف سے عامر خان کی ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر انہوں نے آرمی چیف اور پاک فوج کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں اور کامیابوں کو سراہا۔ باکسر عامر خان نے ورلڈ باکسنگ کونسل کے صدر کی جانب سے آرمی چیف کی پاکستان میں امن اور سکیورٹی کیلئے خدمات کے اعتراف میں اعزازی چیمپیئن بیلٹ پیش کی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close