کھیل و ثقافت

قومی ٹیم ایک روزہ میچ کی سیریز کے لیے تیار

پاکستانی ٹیم 18 اور 20 اگست کو  ڈبلن کے مقام پر آئرلینڈ کے مد مقابل ایک روزہ میچ کھیلے گی جبکہ انگلینڈ کی ٹیم سے ایک روزہ میچ کی سیریز کا پہلا میچ 24 اگست کو ساؤتھ مپٹن دوسرا میچ  27 اگست کو لارڈز میں ہوگا۔

علاوہ ازیں پاکستانی ٹیم 30 اگست کو ناٹنگھم، یکم ستمبر کو لیڈر اور آخری ون ڈے 4 ستمبر کو کارڈف میں اپنے حریف انگلینڈ کے مدِ مقابل ہوگی۔

پاکستانی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کیا جاچکا ہے جس کی قیاد اظہر علی کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد حفیظ، شعیب ملک، بابر اعظم، عمر گل، شرجیل خان، سمیع اسلم، علی حسن، وہاب ریاض، محمد عامر، محمد نواز، عماد وسیم، وکٹ کیپر سرفراز احمد ، محمد رضوان اور لیگ اسپینر یاسر شاہ شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close