Featuredکھیل و ثقافت

ایشیا کپ؛ قومی ٹیم منیجمنٹ کا اعلان، طلعت علی منیجر برقرار

قومی اسکواڈ ایشیا کپ میں شرکت کیلیے آج یو اے ای روانہ ہو رہا ہے، پی سی بی نے ایونٹ کیلیے 12 رکنی قومی ٹیم منیجمنٹ کی فہرست جاری کر دی ہے، طلعت ملک کو ٹیم منیجر برقرار رکھا گیا ہے جب کہ عون زیدی کی جگہ منصور رانا کو اسسٹنٹ منیجر تعینات کیا گیا ہے

مکی آرتھر ہیڈ کوچ، اظہر محمود بولنگ کوچ، گرانٹ فلاور بیٹنگ کوچ، گرانٹ بریڈ برن فیلڈنگ کوچ، گرانٹ لوڈن ٹرینر، کلف ڈیکن فزیو تھراپسٹ، طلحہ بٹ اینالسٹ، کرنل (ر) محمد اعظم خان سیکیورٹی منیجر، عماد حمید میڈیا منیجر ہوں گے جب کہ مساجر کا نام ابھی فائنل نہیں ہوا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close