کھیل و ثقافت

پاک فوج نے عالمی سنائپنگ مقابلہ جیت لیا

پاک فوج نے انٹرنیشنل سنائپنگ مقابلہ جیت لیا ہے۔ پاک فو ج کی ٹیموں نے انفرادی اور ٹیم ایونٹس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے انفرادی مقابلے میں پاک فوج کے نائیک ارشد بہترین سنائپر قرار پائے۔ایونٹ میں 14 ممالک کی اکیس ٹیموں نے حصہ لیا ، پاکستان نے تمام ایونٹس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close