کھیل و ثقافت

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان دوسرا مقابلہ کل تاریخی میدان میں ہو گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کل لارڈز میں کھیلا جائےگا لیکن ٹیم مینجمنٹ بیٹسمینوں کی فارم سےپریشان ہے، اگلے میچ کےلیے قومی ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیوں کا امکان کیا جا رہا ہے ۔

ساؤتھ ہیمپٹن میں کھیلے جانے ولاے میچ میں بیٹسمین بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہے جبکہ بولرز بھی فیلڈ کے مطابق بولنگ کرنے میں ناکامرہے جس کے نتیجے میں پاکستانی ٹیم 44 رنز سے ناکام ہو گئی تھی ۔ دوسرے میچ لے لیے قوی امکان ہے کہ فائنل الیون میں ایک سے دو تبدیلیاں کی جائیں گی ۔ سمیع اسلم اور یاسر شاہ کی شمولیت پر غور کیا جا رہا ہے، کون کون ڈراپ ہوگا فیصلہ حتمی اعلان کے بعد ہی سامنے آئے گا

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close