کھیل و ثقافت

سعید اجمل نے کرکٹ کے بعد فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ دیا

گزشتہ روز لاہور میں سعید اجمل نے اپنے ہی نام سے کپڑوں کے برانڈ کا افتتاح کیا۔ سپنر کا کہنا تھا کہ کرکٹ اور کاروبار دونوں الگ چیزیں ہیں جتنی متواز ن ٹیم اب ہے اتنی پہلے کبھی بھی نہیں ہوئی قومی ٹیم کا ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر آنے کا کریڈٹ پاکستان کرکٹ بورڈ اور کپتان مصباح الحق کو جاتا ہے۔ میں مکمل فٹ ہوں لیکن پتا نہیں کیوں نہیں کھلایا جارہا میرا کام محنت کرنا ہے اور وہ کر رہا ہوں۔ اس موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی ان کے نئے شوروم کا رخ کیا جبکہ ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر بھی وہاں موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close