کھیل و ثقافت

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی میگا ایونٹ کا نام بدل دیا ۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی میگا ایونٹ کا نام بدل دیا ۔

پہلے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کہلاتا تھا، اب تبدیلی کے بعد آئی سی سی ٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کہلائے گا۔

اس تبدیلی کے بعد محدود طرز کا اگلا عالمی میلہ جو دو ہزار بیس میں آسٹریلیا میں سجے گا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کہلائے گا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے یہ تبدیلی مینز اور ویمنز دونوں طرز کی کرکٹ کیلئے کی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close