کھیل و ثقافت

ارجنٹائن کے معروف فٹبالرمیسی زخمی ہو گئے

میسی نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لینے کے بعد جمعرات کو یوراگوائے کے خلاف گول کر کے جنوبی امریکہ کے کوالیفائنگ گروپ میں ارجنٹائن کو پہلے نمبر پر پہنچا دیا تھا.

اس میچ کے بعد میسی نے کہا تھا ’ان کے زخم کی وجہ سے انھیں بہت درد ہو رہا ہے۔‘

ارجنٹائن کے فٹبال کوچ کا اس حوالے سے کہنا تھا ’ میسی کھیل نہیں سکیں گے۔ ہم کسی قسم کا خطرہ مول نہیں لے سکتے۔ ہمیں میسی کا بہت خیال رکھنا ہو گا.

روس میں کھیلے جانے والے سنہ 2018 کے فٹبال کے عالمی کپ کے 18 میں سے سات کوالیفائنگ مقابلوں میں ارجنٹائن یوراگوائے، کولمبیا، ایکواڈور اور برازیل کے مقابلے میں پہلے نمبر پر ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close