کھیل و ثقافت

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، ایشیا کپ کیلئے ٹیم کی مشاورت مکمل: احمدشہزاد، عمر گل اور صہیب مقصود کو ڈراپ کرنے کا امکان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اور ایشیا کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کی تشکیل مکمل کر لی گئی۔  اس سلسلے میں پی سی بی کے اجلاس میں ٹیم کے بارے میں مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق ناقص کارکردگی دکھانے والے اوپنر، احمد شہزاد ،فاسٹ باولر عمر گل،مڈل آرڈر بلے باز صہیب مقصود کو ڈراپ کیا جاسکتا ہے جبکہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان بھی کو ڈراپ کرنے کا امکان ہے کیونکہ سرفراز احمد کی سورت میں ایک وکٹ کیپر موجود ہے۔ پی ایس ایل میں شاندار کارکردگی پر فاسٹ باولر رومان رئیس اور بلے بازبابر اعظم کی شمولیت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close