کھیل و ثقافت

مکی آرتھر کو آئی سی سی کی وارننگ

سینچورین: آئی سی سی نے پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران قوانین کی خلاف ورزی پر وارننگ جاری کردی۔

 آئی سی سی نے پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران قوانین کی خلاف ورزی پر وارننگ جاری کردی۔

مکی آرتھر نے ڈین ایلگر کو ری ویو پر ٹی وی امپائر جوئیل ولسن کی جانب سے ناٹ آؤٹ قراردئیے جانے کے فیصلے کے خلاف ناراضگی ظاہر کی تھی جس پر انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close