کھیل و ثقافت

بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن ہیلی کاپٹر حادثہ سے بال بال بچ گئے

ڈھاکا: جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔ بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن اور ان کی اہلیہ موت کے منہ سے بچ نکلے۔ دونوں ڈھاکا کے ساحل سمندر پر کمرشل شوٹنگ کیلئے گئے۔ انہیں چھوڑ کر واپس آنے والا ہیلی کاپٹر آدھے گھنٹے بعد تباہ ہو گیا۔ کاکس بازار میں ہیلی کاپٹر گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوئے۔ شکیب الحسن کا کہنا تھا کہ میں ٹھیک ہوں لیکن صدمے سے نہیں نکلا۔ جب حادثہ پیش آیا تو میں کمرشل کی شوٹنگ میں مصروف تھا۔ 

22

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close