کھیل و ثقافت

کرکٹ کے شاہد آفریدی کی 39ویں سالگرہ یکم مارچ کو منائی جائے گی

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیرو شاہد آفریدی کی39ویں سالگرہ یکم مارچ کو منائی جائے گی اس سلسلے میں منعقدہ تقریبات میں ان کے مداح کیک کاٹیں گے اور ان کی شاندار کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ دنیائے کرکٹ کے عظیم سپر سٹار شاہد آفریدی یکم مارچ 2016 ء کو 36 برس کے ہو جائیں گے وہ اپنی36ویں سالگرہ یکم مارچ کو منائیں گے ۔

شاہد آفریدی کا مکمل نام صاحبزادہ شاہد احمد خان آفریدی ہے وہ یکم مارچ 1980ء کو صوبہ سرحد کے شہر کوہاٹ میں پیدا ہوئے انہوں نے آل راؤنڈر کی حیثیت سے 1996ء میں کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھا وہ اپنی جارحانہ بلے بازی کی بدولت دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں ایک سروے کے مطابق وہ دنیائے کرکٹ کے سب سے پاپولر کھلاڑی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close