کھیل و ثقافت

انگلش کپتان اون مورگن پر ایک میچ کی پابندی عائد

برسٹل: انگلش کپتان اون مورگن پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے ایک میچ کی پابندی عائد کردی گئی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اون مورگن پر ایک میچ کی پابندی عائد کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: انگلش ٹیم میں پاکستانی نژاد پلیئرز کی تعداد بڑھنے لگی

انگلش کپتان اون مورگن کو میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا، مورگن کے علاوہ ٹیم کے باقی کھلاڑیوں پر 20 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

واضح رہے تیسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کررکھی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close