Featuredکھیل و ثقافت

تیز ترین 3 ہزار رنز، بابر اعظم کا دوسرا نمبر، 32 سال بعد مڈل آرڈر بیٹسمین کی سنچری

لاہور: کرکٹر بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 3 ہزار رنز مکمل کرنے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار اننگز کھیلنے والے بیٹسمین نے یہ سنگ میل 68 اننگز میں عبور کیا، ہاشم آملہ نے 3000 رنز 57 اننگز میں مکمل کئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی، سیمی فائنل میں پہنچنے کا امکان روشن

بابر اعظم 32 سال بعد ورلڈ کپ میچ میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی مڈل آرڈر بیٹسمین بھی بن گئے، ان سے پہلے یہ اعزاز سلیم ملک نے 1987 میں حاصل کیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close