کھیل و ثقافت

پاکستانی آل راؤنڈر ندا ڈار ویمن آف دی ایئر میں شامل

ندا ڈارانٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمن ٹیم آف دی ایئر میں شامل

پاکستان ویمن ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ٹیم آف دی ایئر 2019 میں شامل کرلیا گیا ہے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال کے بہترین کھلاڑیوں کے ایوارڈز کا اعلان کیا جس میں آسٹریلین آلراؤنڈر ایلسے پیری کو سال کی بہترین خاتون کرکٹر قرار دیا گیا ۔

ویمن ٹی ٹوینٹی ٹیم آف دی ایئر میں پاکستان کی آل راونڈر ندا ڈار بھی شامل ہیں، انہوں نے سال میں نو میچز کے دوران 272 رنز بنائے اور آٹھ وکٹیں حاصل کیں ۔

ندا ڈار نے اس سال آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ میں بھی شرکت کی ۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close