کھیل و ثقافت

معین خان کے صاحبزادے اور اداکارہ مریم انصاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بیٹسمن معین خان کے بڑے صاحبزادے اویس خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے

معین خان کے بیٹے ٹی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ مریم انصاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، شادی کی تقریبات کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

شادی کی تقریب کی چند تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں،تاہم جوڑے کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کوئی اپڈیٹ نہیں شئیر کی گئی۔ ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اہلخانہ کے علاوہ ٹی وی انڈسٹری کے شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد ودیگر بھی شرکت کی۔

دلہن مریم انصاری کو ٹی پنک رنگ کے خوبصورت عروسی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔دلہا اویس خان نے کریم رنگ کا کرتا پاجامہ اور اسی رنگ کا ہی ویسٹ کوٹ پہنا ہوا ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close