کھیل و ثقافت

پانچویں بار نیشنل چیمپئِن بننا بڑا اعزاز ہے

پاکستان نمبر ون بیڈ منٹن پلئیر ماحور شہزاد نے کہا کہ پانچویں بار نیشنل چیمپئِن بننا بڑا اعزاز ہے

بیڈ منٹن پلئیر ماحور شہزاد نے لاہور سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ کورونا وائرس کی صورتحال میں نیشنل چیمپئن شپ کی تیاری کرنا آسان نہیں تھا۔

ماحور شہزاد نے کہا کہ کراچی میں بیڈ منٹن کورٹس بند تھے جبکہ لاہور میں چند روز ٹریننگ کی،ماحور شہزاد

اُنہوں نے کہا کہ چارسدہ میں پہلی مرتبہ نیشنل چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا، چارسدہ میں رہائش، کورٹس اور دیگر سہولیات شاندار تھیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close