کھیل و ثقافت

پی ایس ایل6: آج دو میچز کھیلے جائیں گے

پاکستان سپر لیگ سکس میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

پہلے مقابلے میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز آمنے سامنے ہونگے، میچ سہہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔

پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان رات 8 بجے جوڑ پڑے گا۔

پی ایس ایل سکس میں اب تک تمام ٹیمیں دو دو میچز کھیل چکی ہیں

پوائنٹس ٹیبل پر لاہور قلندر کی ٹیم پہلے نمبر پر موجود ہے، اسلام آباد یونائیٹڈ دوسرے، پی ایس ایل فائیو کی فاتح کراچی کنگز تیسرے، پشاور زلمی چوتھے،ملتان سلطانز کی ٹیم پانچویں اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم چھٹے نمبر پر موجود ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close