کھیل و ثقافت

آوٹ ہونے کے بعد شاہد آفریدی کا بلاول بھٹی کو دھکا، معذرت بھی کر لی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کنگز کے خلاف میچ میں پشاور زلمے کے کپتان شاہد آفریدی آوٹ ہونے کے بعد باولر بلاول بھٹی کو دھکا دیا لیکن یہ غیر ارادی تھا ۔
میچ میں جب بلاول بھٹی نے آفریدی کو آوٹ کیا تو انہوں نے اپنی خوشی کا اظہار کیا اور پچ پر کھڑے ہوگئے اسی دوران آفریدی سکور لینے کیلئے بڑھے تو روستے میں بلاول بھٹی تھے اس پر انہوں نے بلاول کو دھکا دیا لیکن یہ ان کو روستے سے ہٹانے کیلئے تھا ۔ یہ دھکا جان بوجھ کر نہ دیا گیا۔ بعد میں آفریدی نے بلاول  سے معذرت بھی کی اور اس کے سر پر پیار بھی دیا۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل کے ایک میچ میں احمد شہزاد اور وہپاب ریاض میں بہت زیادہ تلخ کلامی ہو ئی تھی جس سے پی ایس ایل کا امیج بھی خراب ہوا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close