کھیل و ثقافت

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہاکہ اللّٰہ نے انہیں بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے، ننھی شہزادی کو ہماری فیملی میں خوش آمدید۔

 

اس موقع پر حسن علی نے لوگوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی بھی درخواست کی۔

https://twitter.com/RealHa55an/status/1379287092086341633?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1379287092086341633%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Furdu%2Flatest%2F2021%2F04%2F383821%2F

واضح رہےکہ قومی کرکٹر حسن علی 20 اگست 2019 کو بھارتی دوشیزہ سمیعہ آرزو سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close