Featuredکھیل و ثقافت

ثانیہ مرزا نے ’ڈونٹ رش چیلنج‘ پورا کرلیا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی سوشل میڈیا پر مقبول ہوتا ’ڈونٹ رش چیلنج‘ پورا کرنے والوں میں شامل ہوگئی ہیں۔

ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ساتھی کھلاڑی ا نکیتا رائنہ کے ساتھ ایک ڈانس ویڈیو شئیر کی ہے۔ اس ویڈیو میں انہیں ’ڈونٹ رش چیلنج‘ قبول کرکے ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو شئیر کرتے ہوئے ثانیہ نے لکھا کہ ’ہم نے وکی کوشل سے متاثر ہوکر یہ ڈانس کیا ۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

انہوں نے مزید لکھا کہ ’پریکٹس کے بعد انکیتا رائنہ کے ساتھ تھوڑا سا ڈانس۔‘

واضح رہے کہ ’ڈونٹ رش چیلنج‘ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والا ڈانس ویڈیو چیلنج ہے جس میں اس چیلنج کو قبول کرنے والے کو ایک خاص موسیقی کی دھن پر کچھ خاص انداز میں رقص کرنا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close