More share buttons
Share with your friends










Submit
کھیل و ثقافت

ہرارے ٹیسٹ میں زمبابوے کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

ہرارے : زمبابوے نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اعظم کا کہنا ہے کہ ٹاس جیت کر ہم بھی بیٹنگ کرتے، وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی ہے، ساجد خان ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کر رہے ہیں۔

پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے پلئینگ الیون میں  عابد علی ، عمران بٹ ، اظہرعلی ، بابراعظم اور فواد عالم ، محمد رضوان ، فہیم اشرف ، حسن علی ، شاہین آفریدی اور نعمان علی اور ساجد خان بھی شامل ہیں۔

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان اب تک17ٹیسٹ ہوئے ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close