کھیل و ثقافت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو بھارت سے منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو بھارت سے منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔

 

 

 

 

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی  ٹوئنٹی  ورلڈ کپ کومنتقل کرنے کا اعلان 28 جون کو کریگا۔

 

بورڈ میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ یو اے ای کے ساتھ اومان میں بھی ورلڈ کپ کے ابتدائی میچز ہوں گے۔

 

آی سی سی بورڈ نے منیجمنٹ کو کہہ دیا کہ ورلڈ کپ کی تیاریاں یو اے ای میں کریں۔

 

واضح رہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کو اس سال اکتوبر،نومبر میں بھارت میں ہونا تھا مگر بھارت میں کوروناکے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے ٹورنامنٹ بھارت میں ہونے کے امکانات ختم ہو گئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close