کھیل و ثقافت

حسن علی پی ایس ایل کے بقیہ میچ نہیں کھیل رہے

ابوظبی: فاسٹ بولر حسن علی پی ایس ایل کے بقیہ میچوں سے دستبردار

حسن علی پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ وہ خاندانی مصروفیات کے باعث پاکستان واپس آرہے ہیں۔

ہفتے کی شب اسلام آباد یونائیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ حسن علی بقیہ میچز سے آؤٹ ہوگئے ہیں وہ ببل سے باہر چلے گئے۔

پی ایس ایل 6 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ فیملی سب سے بڑھ کر ہوتی ہے۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close