More share buttons
Share with your friends










Submit
کھیل و ثقافت

ٹوکیو اولمپکس کے ویلیج میں پہلا کورونا پازٹیو کیس سامنے آگیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

ٹوکیو: منتظمین کے مطابق ویلیج میں گیارہ ہزار کے قریب اتھلیٹس اور آفیشلز کے قیام کا انتظام کیا گیا ہے کوویڈ پازٹیو کیسزکے بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر تمام احتیاطی انتطامات کرلیے گئے ہیں

 ویلیج میں مقیم کوویڈ ٹیسٹ رپورٹ پازٹیو آنے والے شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی، تاہم ٹوکیوگیمزآرگنائزنگ کمیٹی کے اعلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ گیمزسے متعلقہ کوویڈ پازٹیوشخص جاپانی نہیں اوراس غیر ملکی شخص کو 14 دن کے لیے قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: روسی کھلاڑیوں کے عالمی مقابلوں میں شرکت پر پابندی عائد

پاکستان کا بائیس رکنی دستہ ان کھیلوں میں شریک ہوگا قومی دستے کے دو کوویڈ لائزن آفیسر ڈاکٹر اسد عباس اور جاوید شمشاد لودھی اس وقت ویلیج میں ہیں۔ بیڈمنٹن کھلاڑی ماہ نور شہزاد، سوئمرز بسمہ خان، حسیب طارق، شوٹرگلفام جوزف، خلیل اختر، غلام مصطفی بشیراوران کے ساتھ آفیشلزآج ویلیج پہنچ جائیں گے۔ ٹوکیو اولمپکس کی رنگارنگ افتتاحی تقریب 23 جولائی کو ہورہی ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close