کھیل و ثقافت

ماحور شہزاد کو ابتدائی میچ میں بدترین شکست کا سامنا

خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو جاپان کی ایکانی یاماگوچی نے اکیس تین اور اکیس آٹھ سے آؤٹ کلاس کر دیا

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی شوٹر گلفام جوزف میڈل راؤنڈ کے لیےکوالیفائی نا کر سکے، مینز 10 میٹر ائیر پسٹل میں گلفام جوزف کی نویں پوزیشن رہی۔

یہ بھی پڑھیں: اکتوبر میں میرے گھر ولادت متوقع ہے،ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کا عزم رکھتی ہوں : ثانیہ مرزا

فائنل راؤنڈ کے لیے آٹھ شوٹرز کو کوالیفائی کرنا تھا، کوالیفکیشن راؤنڈ میں ایک موقع پر گلفام جوزف کی ساتویں پوزیشن ہو گئی تھی تاہم گلفام جوزف ساتویں پوزیشن برقرار نا رکھ سکے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close