کھیل و ثقافت

ناؤمی اوساکا کا ٹوکیو اولمپکس میں سفر ختم

ٹوکیو اولمپکس میں جاپان کی ٹینس پلیئر ناؤمی اوساکا اپنا سفر جاری نہ رکھ سکیں۔

ناؤمی چیک ریپبلک کی مارکیٹا سےچھ ایک اور چھ چار سےشکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔

دوسری جانب 200 میٹر فری اسٹائل سوئمنگ میں برطانیہ کے ٹام ڈین نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا، ویمنز ٹرائی تھیلون میں برمودا کی فلورا ڈفی نے طلائی تمغہ جیت لیا، دس میٹر پسٹل ٹیم ایونٹ میں چین نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔
 
اولمپکس میں اب تک کے نتائج کے مطابق امریکا 8 گولڈ میڈل کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ جاپان اور چین تیسرے نمبر پر ہیں۔
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close